Thursday, 25 April 2024, 01:59:15 pm
کوئٹہ میں مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کےنتیجےمیں2افرادجاں بحق
January 10, 2019

 کوئٹہ شہر کے علاقے دشت میں آج ایک مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔

 زخمیوں کو علاج معالجے کےلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیاگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.