Friday, 19 April 2024, 08:32:45 pm
یمن میں فوجی پریڈ پر حوثی باغیوں کےڈرون حملےمیں 5 فوجی ہلاک، متعدد زخمی
January 10, 2019

یمن کے صوبےلحاج میں فوجی پریڈ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں پانچ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

 سعودی عرب اور حوثی ذرائع ابلاغ کے مطابق ضلع   النعض میں ایک فوجی اڈے پر پریڈ منعقد کی جارہی تھی کہ علاقے میں زور دار دھماکہ ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.