Thursday, 18 April 2024, 10:44:17 am
فٹبال کے عالمی کھلاڑی دوبئی کےراستےکراچی پہنچ گئے
January 10, 2019

فٹبال کے عالمی کھلاڑی پرتگال کےLuis Figo اور برازیل کے Maestro Kaka دوبئی کے راستے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

 وہ لاہور بھی جائیں گے اور فٹبال کے میچوں میں حصہ لیں گے۔

کراچی ہوائی اڈے پہنچنے پر فٹبال کےدونوں عالمی کھلاڑیوں نے کہا کہ انہیں پاکستان کا دورہ کرنے پر انتہائی خوشی ہے۔

 انہوں نے کہا پاکستان میں کھیل کی بڑی صلاحیت ہے اور یہ ایشیا ایمرجنگ فٹبال میں ایک اور ابھرتا ہوا ملک ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.