Tuesday, 26 March 2019, 04:56:56 am
اسلامی بینکاری کا فروغ،سٹیٹ بینک کیلئے بہترین مرکزی بینک کا ایوارڈ
January 10, 2019

سٹیٹ بینک نے اسلامی بینکاری کے فروغ سے متعلق بہترین مرکزی بینک کا ایوارڈ حاصل کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں ریڈمنی ایجنسی کے ادارے انٹرنیشنل فنانس نیوز نے سٹیٹ بینک کو یہ ایوارڈ دیا۔سٹیٹ بینک کوگزشتہ چار سال میں تیسری بار یہ ایوارڈ جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔