Tuesday, 26 March 2019, 04:50:33 am
افغانستان،سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 50سے زائد سکیورٹی اہلکار و طالبان ہلاک
January 10, 2019

افغانستان کے چار صوبوں میں آج سیکورٹی چوکیوں پر متعدد جھڑپوں میں سیکورٹی فورسز اور حکومت نواز ملیشیا کے بتیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ جھڑپوں میں پچیس طالبان بھی ہلاک ہوئے۔صوبائی حکام کے مطابق طالبان کے حملے قندوز' بغلان'TAKHAL اور بادغیس میں ہوئے۔