Friday, 19 April 2024, 12:34:58 am
عالمی بر ادری مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کے لئے بھارت پر دباو ڈالے:صحرائی
January 10, 2019

 مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور تحریک حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے عالمی بر ادری پر زور دیا کہ وہ مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرانے کے لئے بھارت پر دباو ڈالے۔

 سری نگر میں ایک بیان میں محمد اشرف صحرائی نے مقبوضہ علاقے کی ابتر صورتحال پرگہری تشویش ظاہر کی ۔

 انہوں نے کہا کہ عالمی بر ادری بے گناہ کشمیریوں کے مصائب کا نوٹس لے اور وہ کشمیری عوام کی خواہشات کی تکمیل کے لئے بھارت پر دباو ڈالے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.