Tuesday, 23 October 2018, 06:18:12 am
سکولوں اور کالجوں کے نصاب میں اسلامی تعلیم کولازمی قراردیاگیا ہے،پرویز خٹک
January 10, 2018

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبہ بھر میں اسلامی تعلیم کے فروغ کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے ۔ بدھ کی شام نوشہرہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سکولوں اور کالجوں کے  نصاب میں اسلامی تعلیم کولازمی قراردیاگیا ہے۔