Thursday, 18 January 2018, 10:26:50 pm
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،تیسرا ایک روزہ میچ ہفتے کے روز کھیلا جائیگا
January 10, 2018

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ ہفتے کے روز ڈونیڈن میں کھیلاجائیگا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح تین بجے شروع ہوگا۔

نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں دوصفر سے برتری حاصل ہے۔