Friday, 29 March 2024, 01:32:42 pm
وزیراعلیٰ سندھ نےکراچی میں گاڑیوں کےمعائنہ مرکزکاسنگ بنیادرکھ دیا
January 10, 2018

سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے آج کراچی میں گاڑیوں کے معائنہ مرکز کا سنگ بنیاد رکھا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ یہ مرکز نجی شعبے کے تعاون سے قائم کیا جارہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.