Saturday, 20 April 2024, 09:19:57 pm
نابیناافراد کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روزپاکستان کامقابلہ بھارت سےہوگا
January 10, 2018

نابیناافراد کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جمعے کے روزپاکستان کامقابلہ اپنے روایتی حریف بھارت سے متحدہ عرب امارات میں عجمان میں ہوگا۔پاکستان نے بلائنڈکرکٹ ورلڈکپ کاآغاز بنگلہ دیش اورنیپال کو ہرا کرکامیابی سے کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.