Thursday, 25 April 2024, 01:12:27 am
حکومت کی توجہ عوام کی سماجی و معاشی صورتحال بہتر بنانے پر مرکوز ہے،چیف سیکرٹری
January 10, 2018

گلگت  بلتستان ورکنگ ڈویلپمنٹ پارٹی نے لوگوں کو بہتر خدمات کی فراہمی کیلئے کروڑوں روپے کے  متعدد بڑے منصوبوں کی منظوری دی ہے ۔ بدھ کے روزگلگت میں چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے پارٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی کے علاوہ عوام کی سماجی ومعاشی صورتحال بہتربنانے پر توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ داخلہ، سماجی بہبود، تعلیم اور توانائی کے شعبوں میں اہم منصوبوں کی منظوری دی گئی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.