Tuesday, 16 January 2018, 08:12:51 pm
حکومت اعلیٰ تعلیم کی فراہمی کیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے: گورنر سندھ
January 10, 2018

سندھ کے گورنر محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت اعلی تعلیم کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے بھرپور کوششیں کررہی ہے ۔انہوں نے یہ بات بدھ کے روز آئی بی اے فنانس اور آڈٹ کمیٹی کے ایک وفد سے گفتگو کے دوران بتائی۔