09 ستمبر 2017 (16:27)
0

سیکورٹی فورسز نے مہمند ایجنسی کے علاقے اتوخیل  اور دیربالا کی تحصیل WARI میں تلاشی کی کارروائیاں کیں اور بڑی تعدادمیں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کیا ہے ۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق برآمد ہونے والے ہتھیاروں اور گولہ بارود میں بھاری مشین گنیں ، مارٹرگولے ، راکٹ لانچر، دستی بم، دھماکہ کرنے اور مواصلات کے آلات شامل ہیں ۔