مقصد ترقی کے نئے تقاضے پورے کرنے کیلئے ہنرمند افرادی قوت پیداکرنا ہے ۔

اعلیٰ تعلیمی کمیشن ویژن 2025ء کے تحت 20 نئی تحقیقی جامعات قائم کرے گا
09 ستمبر 2017 (15:16)
0

اعلیٰ تعلیمی کمیشن ویژن 2025ء کے تحت 20 نئیTIER1 تحقیقی جامعات قائم کرے گا جس کا مقصد ترقی کے نئے تقاضے پورے کرنے کیلئے ہنرمند افرادی قوت پیداکرنا ہے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ان جامعات میں تحقیق پرخصوصی توجہ سے پہلے سے موجود اور خصوصی علوم کے ابھرتے ہوئے شعبوں کی کارکردگی بہتربنانے میں مدد ملے گی جس سے ملک میں تیز رفتار ترقی کو تقویت ملے گی ۔