File Photo

امریکہ کی بحرین کو تین ارب اسّی کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیاروں کی فراہمی کی منظوری
09 ستمبر 2017 (08:13)
0

امریکی محکمہ خارجہ نے بحرین کو تین ارب اسّی کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیاروں کی فراہمی کی منظوری دی ہے۔

واشنگٹن میں امریکی محکمہ دفاع کے ایک بیان میں کہاگیا کہ فروخت کئے جانے والے ہتھیاروں میں ایف سولہ لڑاکا طیاروں کیلئے جدید آلات ٹینک شکن میزائلوں اور مشین گنوں سے لیس گشت کرنے والی کشتیوں کی فراہمی شامل ہے۔