File Photo

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہے گا:محکمہ موسمیات
09 ستمبر 2017 (08:03)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہے گا۔

تاہم کشمیر میں بعض مقاما ت پرگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
ہفتہ کی صبح ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارت:
اسلام آباد 24 ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور اور پشاور 27
کراچی 28
کوئٹہ 18
گلگت 13
مری 16
اور مظفر آباد 20 ڈگری سینٹی گریڈ