ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ ضابطے کے تحت انتخابات کی نگرانی کرسکتے ہیں۔

 ضمنی انتخاب، میڈیا اور مبصرین کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
09 اکتوبر 2015 (21:14)
0

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 122 اور این اے 144 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 144 میں اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران مبصرین اور ذرائع ابلاغ کے حوالے سے ضابطہ اخلاق پرسختی سے عمل کیاجائے گا ۔
ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ ضابطے کے تحت انتخابات کی نگرانی کرسکتے ہیں۔