یہ بات وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

سلامتی صورتحال کی بہتری کیلئے ہر قدم اٹھایا جائیگا:وزیراعظم
09 اکتوبر 2015 (17:49)
0

اسلام آباد میں اعلی سطح کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ ملک کی سلامتی کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے ہرقدم اٹھایا جائے گا ۔
اجلاس میں دوسروں کے علاوہ وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز ، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی، جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل راشد محمود اور بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے بھی شرکت کی ۔