وزیرخزانہ وولفگینگ شیوایبل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے اجلاس عالمگیریت کی قوتوں کو منظم کرنے کی کوشش ہے۔

یورپ میں لاکھوں پناہ گزینوں کی آمدعالمگیریت کی حقیقت کاحصہ ہے:جرمنی
09 اکتوبر 2015 (12:04)
0

پیرو میں عالمی مالیاتی فنڈ کے سالانہ اجلاس کے موقع پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جرمن وزیرخزانہ وولفگینگ شیوایبل نے کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے اجلاس عالمگیریت کی قوتوں کو منظم کرنے کی کوشش ہے۔

رواں سال جرمنی میں آٹھ لاکھ سے زائد افراد کی آمد متوقع ہے جبکہ ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ یہ تعداد پندرہ لاکھ تک ہو سکتی ہے۔