file photo

نئی حکومت کے اقتدار سنبھالنے سے پاک امریکہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے:فاطمی
09 نومبر 2016 (22:12)
0

امورخارجہ کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے یقین ظاہر کیا ہے کہ نئی حکومت کے اقتدار سنبھالنے سے پاک امریکہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

بدھ کے روز پی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ امریکہ میں ادارے بہت مضبوط ہیں اورنئے منتخب صدر کو کانگریس سمیت ان اداروں کی مشاورت سے فیصلے کرنے ہو ں گے۔