وزیرمنصوبہ بندی نے کہاکہ علامہ اقبال نے کہاتھا کہ علم سے کوتاہی ،پسماندگی اور زوال کی بڑی وجہ ہے۔

file photo

علامہ اقبال نے ترقی کیلئے علم اورمہارت حاصل کرنے کانیاتصور دیا:احسن
09 نومبر 2016 (19:40)
0

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیراحسن اقبال نے کہاہے کہ فلسفی شاعر علامہ محمداقبال نے نوجوانوں کو دنیا میں ترقی کرنے کیلئے علم اورمہارت حاصل کرنے کانیاتصور دیا۔

وہ بدھ کے روز اسلام آباد میں اقبال اور قومی ترقی کے عنوان پر ایک سیمینار سے خطاب کررہے تھے۔ وزیرمنصوبہ بندی نے کہاکہ علامہ اقبال نے کہاتھا کہ علم سے کوتاہی ،پسماندگی اور زوال کی بڑی وجہ ہے۔