نیوزی لینڈ کوپانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

اوول:نیوزی لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست دے دی
09 نومبر 2016 (19:35)
0

اوول میں پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔

اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم بیٹنگ کرتے ہوئے 49اوورزمیں156رن بناکرآئوٹ ہوگئی۔
جواب میں نیوزی لینڈکی ٹیم نے 23اوورزمیں2وکٹو ں کے نقصان پرمقررہ ہدف حاصل کرلیا۔
نیوزی لینڈ کوپانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔