حادثے میں20افراد زخمی ہوئے۔

ڈی آئی خان: کوچ کھائی میں جاگری،11جاں بحق
09 نومبر 2016 (11:38)
0

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ کے قریب بدھ کے روز ایک کوچ گہری کھائی میں جاگری جس سے گیارہ افراد جاں بحق اور بیس زخمی ہوگئے ،جاں بحق ہونے والوں ایک خاتون اورایک بچہ بھی شامل ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ایک بیان میںانہوںنے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ تعزیت کااظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔