ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقدمے میں مدعی مدعا علیہ اور مدعا علیہ مدعی بن جائیں گے۔

عمران اور انکی کمپنی خود بھی پانامہ پیپرزکیس میں پھنس جائیں گے:فضل الرحمن
09 نومبر 2016 (10:39)
0

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز پر شور شرابہ کرنے والے اصل میں احتساب سے بھاگنے کی کوشش کررہے ہیں۔
ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقدمے میں مدعی مدعا علیہ اور مدعا علیہ مدعی بن جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کی کمپنی پانامہ پیپرز کیس میں خود بھی پھنس جائیں گے۔