اس دن کے منانے کا مقصد قومی اور بین الاقوامی سطح پر امن، ترقی اور معاشرتی مفاد کیلئے سائنس کے قابل قدر استعمال ہے کیلئے تجدید عزم کرنا ہے ۔

عالمی یوم سائنس
09 نومبر 2014 (20:14)
0

عالمی یوم سائنس 2014امن اور ترقی کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیر کو منایاجائے گا۔
اس دن کے منانے کا مقصد قومی اور بین الاقوامی سطح پر امن، ترقی اور معاشرتی مفاد کیلئے سائنس کے قابل قدر استعمال ہے کیلئے تجدید عزم کرنا ہے ۔
پاکستان سائنس فائونڈیشن وفاقی وزارت برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور یونیسکو کے اشتراک سے اسلام آباد میں ایک تقریب منعقد کرے گی ۔
تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد ہوں گے ۔
اس سال عالمی یوم سائنس کا عنوان معیاری سائنسی تعلیم ہے ۔