فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آپریشن کے دوران مارے جانے والوں میں ایک اہم کمانڈر اور 2خود کش بمبار بھی شامل ہیں ۔

خیبر ایجنسی:فضائی حملوں میں 13دہشت گرد ہلاک
09 نومبر 2014 (18:36)
0

خیبر ایجنسی میں اتوار کے روز فضائی حملوں کے نتیجے میں 13دہشتگرد مارے گئے ہیں ۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آپریشن کے دوران مارے جانے والوں میں ایک اہم کمانڈر اور 2خود کش بمبار بھی شامل ہیں ۔
دہشتگردوں کی سولہ خفیہ پناہ گاہیں دھماکہ خیز مواد اور اسلحے کا بڑا ذخیرہ بھی تباہ کردیئے گئے ہیں ۔