انہوں نے کہا کہ عمران خان کو عسکری اداروں کو سیاست میں شامل نہیں کرنا چاہئے۔

عمران خان کے تجویز کردہ کمیشن بارے فیصلہ3ماہ قبل کر لیا گیا تھا:صدیقی
09 نومبر 2014 (22:32)
0

وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان کے تجویز کردہ کمیشن کے بارے میں فیصلہ تین ماہ قبل کر لیا گیا تھا۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا کمیشن مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نہیں ہو سکتی۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو عسکری اداروں کو سیاست میں شامل نہیں کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ فوج اور سیاست دانوں نے مشترکہ کوششوں سے جمہوریت کو مضبوط کیا۔