جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کمیشن کو سپریم کورٹ کی نگرانی میں کام کرکے6 ہفتوں میں اپنی تحقیقات مکمل کرنی چاہئے۔

عمران خان وزیراعظم کے استعفیٰ کے مطالبہ سے دستبردار
09 نومبر 2014 (22:30)
0

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وزیر اعظم کے استعفیٰ کے اپنے مطالبے سے دستبردار ہوگئے ہیں اور انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کمیشن کو سپریم کورٹ کی نگرانی میں کام کرکے6 ہفتوں میں اپنی تحقیقات مکمل کرنی چاہئے۔
عمران خان نے حکومت پر زور دیا کہ وہ اس مہینے کی 30تاریخ تک کمیشن تشکیل دے۔