1989میں اس کے انہدام کو سرد جنگ کے خاتمے کی علامت کے طور پر یاد کیاجاتاہے ۔

دیوار برلن کے انہدام کی 25ویں سالگرہ
09 نومبر 2014 (21:02)
0

جرمنی میں اتوار کے روز دیوار برلن کے انہدام کی پچیس ویں سالگرہ اتوار کے روز منائی گئی ۔
جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے برلن میں سابق مشرقی جرمنی کے دور اقتدار کے ہلاک شدگان کی یاد میں ایک دعائیہ تقریب میں شرکت کی ۔
دیوار برلن کو 1961میں تعمیر کیاگیاتھا جس کا مقصد مشرقی جرمنی کے کمیونسٹ افراد کو مغرب کی طرف جانے سے روکنا تھا۔
1989میں اس کے انہدام کو سرد جنگ کے خاتمے کی علامت کے طور پر یاد کیاجاتاہے ۔