ژی جن پنگ نے ایشیاء بحرالکاہل کے خطے میں اقتصادی سرگرمیوں، آزادانہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ، شاہراہوں کو بہتر بنانے اور عوامی سطح پر رابطوں کی ضرورت پر زور دیا۔

چینی صدر کا خطے میں امن اور استحکام کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور
09 نومبر 2014 (11:52)
0

چین کے صدر ژی جن پنگ نے ایشیاء بحرالکاہل کے خطے میں امن اور استحکام کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
آج (اتوار) بیجنگ میں ایشیاء بحرالکاہل اقتصادی تعاون کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ایشیاء بحرالکاہل کے خطے میں اقتصادی سرگرمیوں، آزادانہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ، شاہراہوں کو بہتر بنانے اور عوامی سطح پر رابطوں کی ضرورت پر زور دیا۔