ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان پرامن ہمسائیگی کے ویژن کے تحت ایران کیساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے۔