وزیراعلیٰ نے کہا کہ لوگوں کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

شہبازشریف کی امن و امان کی بہتری کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کی ہدایت
09 مئی 2017 (19:56)
0

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے شہروں میں امن وامان کی بہتری کے لئے جدیدٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔

وہ چھ شہروں میں سیف سٹی منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے منگل کے روز لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ لوگوں کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔