موسم سرما کے دوران بالائی علاقوں میں شدید برف باری کے باعث یہ شاہراہ پانچ ماہ تک گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بند رہی۔