الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کو رواں ماہ کی 23 تاریخ تک اپنا جواب داخل کرانے کا حکم بھی دیا۔

عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست بحال
09 مئی 2017 (12:49)
0

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی نااہلی سے متعلق ہاشم علی بھٹہ کی درخواست بحال کردی ہے۔الیکشن کمیشن نے آج اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کی نااہلی سے متعلق مقدمے کی پھر سماعت کی ۔
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کو رواں ماہ کی 23 تاریخ تک اپنا جواب داخل کرانے کا حکم بھی دیا۔