file photo

بحیرہ روم ، ہفتے کے اختتام تک200سے زائد تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ
09 مئی 2017 (08:38)
0

بحیرہ روم میں ہفتے کے اختتام تک 200 سے زائد تارکین وطن کی ہلاکت کاخدشہ ہے۔
زندہ بچ جانے والے دوگروپوں نے امدادی اداروں کو بتایا کہ سینکڑوں تارکین وطن امدادی کارکنوں کے پہنچنے سے پہلے اپنی ربڑ کی کشتیوں سے ہوا نکلنے کے باعث ڈوب گئے۔
اٹلی اورلیبیا کی ساحلی محافظوں نے کہاہے کہ لیبیا کے ساحل پرجمعرات سے اب تک تقریباً ساڑھے سات ہزارافرادکوبچالیاگیاہے۔