جنوبی کوریا میں نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری
09 مئی 2017 (07:07)
0

جنوبی کوریا میں نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔
سابق صدر Pakk Gen Hye کو اختیارات کے غلط استعمال اور رشوت لینے کے الزام میں برطرف کئے جانے کے بعد صدارتی انتخابات ہورہے ہیں۔
رائے عامہ کے جائزوں میں 13امیدواروں میں سے اعتدال پسند امیدوار Moon Jae in کو 38فیصدحمایت کے ساتھ مقبول امیدوارسمجھاجارہاہے۔