file photo

ملک میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی :وزارت پانی بجلی
09 مئی 2017 (07:02)
0

پانی وبجلی کی وزارت نے واضح کیا ہے کہ ملک بھرمیں بجلی کی طلب میں تیزی سے اضافے کے باوجودکہیں بھی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ۔
وزارت کے مطابق تمام تقسیم کار کمپنیاں ملک بھرمیں اعلامیہ لوڈشیڈنگ کے مطابق بجلی تقسیم کررہی ہیں۔
وزارت نے کہاکہ مقامی سطح پر نقص پیداہونے کی صورت میں فوری طورپر بجلی بحال کرنے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔