نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 266رنز کا ہدف
09 جون 2017 (22:30)
0

کارڈف میں کھیلے جا رہے آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش کیخلاف مقررہ 50اووز میں 8وکٹوں کے نقصان پر265رنز بنائے۔

گپتل 33، ولیم سن57، ٹیلر63جبکہ بروم36رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔
بنگلہ دیش کی جانب سے مصدق نے 3 تسکین احمد  2 جبکہ رحمن اور حسین نے ایک ،ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔