نواز ،پوٹن کا باہمی امور پر تبادلہ خیال
09 جون 2017 (18:12)
0

وزیراعظم نواز شریف نے جمعہ کے روز آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر روسی صدر ولادی میرپیوٹن سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دوطرفہ دلچسپی کے امور خصوصاً مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں خارجہ امور کے بارے میں مشیر سرتاج عزیز اور وزیر تجارت خرم دستگیر بھی موجود تھے۔