فوربزمیگزین کی سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنیوالے اتھلیٹس کی فہرست جاری
09 جون 2017 (10:21)
0

فوربزمیگزین کی سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنیوالے ایک سو اتھلیٹس کی فہرست کے مطابق فٹبال کے شہر ہ آفاق کھلاڑی کرسچیاورونالڈونوکروڑتیس لاکھ ڈالر سالانہ آمدنی کے ساتھ سرفہرست ہیں۔

باسکٹ بال کے کھلاڑی Lebron James آٹھ کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر سالانہ آمدنی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ارجنٹائن کے فٹبال کے کھلاڑی لیونل میسی اب آٹھ کروڑ ڈالرآمدنی کے ساتھ تیسرے اورسوئٹزرلینڈ کے ٹینس کے ممتازکھلاڑی راجرفیڈرر چھ کروڑ چالیس لاکھ ڈالرسالانہ آمدنی کے ساتھ چوتھے نمبرپرہیں۔