قطر سعودی عرب اور دوسرے ملکوں کے ساتھ تنازع کے حل کیلئے سفارتی کوششوں کی حمایت کرتاہے:وزیر خارجہ قطر
09 جون 2017 (09:32)
0

قطر کے وزیرخارجہ شیخ محمدبن عبدالرحمان الثانی نے کہاہے کہ ان کا ملک سعودی عرب اور دوسرے ملکوں کے ساتھ تنازع کے حل کیلئے سفارتی کوششوں کی حمایت کرتاہے۔

کویت کے امیرقطر، سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان تنازع میں ثالثی کی کوشش کررہے ہیں۔