File Photo

مقبوضہ کشمیر:عادل فاروق کے قتل کیخلاف آج مکمل ہڑتال
09 جون 2017 (07:41)
0

مقبوضہ کشمیرمیں عادل فاروقMagrayکے قتل کے خلاف آج بھارت مخالف احتجاجی مظاہروں کے سلسلے میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔

احتجاجی مظاہروں کی اپیل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کی ہے۔
احتجاج کامقصد بھارتی ٹی وی چینلز کی طرف سے کشمیرکے بارے میں جانبدارانہ رپورٹنگ اور حریت پسندرہنمائوں ،کارکنوں اور تاجروں کی رہائش گاہوں پر قومی تحقیقاتی ادارے کے چھاپوں کی مذمت کرناہے۔
کشمیر کے جنوبی علاقوں سے بھی شوپیاں میں عادل فاروق کی رہائشگاہ تک مارچ کیا جائیگا جس کامقصد سوگوارخاندان سے اظہاریکجہتی ہے۔