File Photo

جامع ترقی کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے:احسن
09 جون 2017 (06:41)
0

وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ ملک میں پائیداراورجامع ترقی کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کی دانشمندانہ اورفعال قیادت میں پاکستان ہرشعبے میں تیزی سے ترقی کررہاہے۔  احسن اقبال نے کہاکہ ملک میں بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب پوری کرنے کیلئے توانائی کے کئی منصوبے جاری ہیں۔