دوستانہ فٹ بال میچ،رونالڈینیو فرینڈز نے گگز سیون کو1-2سے ہرا دیا
09 جولائی 2017 (07:16)
0

رات کراچی میں فٹبال کے کھلاڑیوں کے پہلے بین الاقوامی دوستانہ نمائشی میچ میں کراچی رونالڈینو فرینڈزسیون نے Giggsسیون کو ایک کے مقابلے میں دوگول سے ہرادیا۔
رونالڈینوسیون کی طرف سے روبرٹوPiresاور سعداللہ نے گول کئے جبکہ Giggsسیون کی طرف سے واحدگول نکولسAnelkaنے کیا۔
صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے Leisureفٹبال لیگ کے چیف ایگزیکٹو اسحاق شاہ نے بتایاکہ فٹبال کے عالمی کھلاڑیوں کے دورے کامقصد پاکستان میں بین الاقوامی کھیلوں کی بحالی اورفروغ ہے۔