دوستانہ فٹ بال میچ، رونالڈینیو فرینڈز سیون نے سیریز 0-2سے جیت لی
09 جولائی 2017 (22:17)
0

فورٹریس اسٹیڈیم لاہور میں اتوار کے روزفٹ بال کے کھلاڑیوں کے دوسرے بین الاقوامی دوستانہ نمائشی میچ میں رونالڈینیو فرینڈزسیون نے گگز سیون کو ہرا کر سیریز دو صفر سے جیت لی۔
رونالڈینیو فرینڈزسیون نے گگزسیون کو دو کے مقابلے میں سات گول سے ہرایا۔
پہلا گول ریاض نے باؤ مورٹی کی مدد سے کیا جبکہ رونالڈینیو کے شاندار پاس پر حسن بشیر نے دوسرا گول کیا ۔