ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ حکومت نے ملک کو ترقی وخوشحالی کی راہ پرگامزن کردیا ہے۔

حکومت انتخابات میں عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کر رہی ہے،مرتضیٰ عباسی
09 جولائی 2017 (20:30)
0

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کی حکومت عام انتخابات میں عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کررہی ہے۔
اتوار کے روز حویلیاں میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک کی ترقی وخوشحالی کی راہ پرگامزن کردیا ہے۔