file photo

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا: محکمہ موسمیات
09 جولائی 2017 (07:46)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور مرطوب رہے گا ۔
تاہم راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، ژوب، قلات ڈویژنوں، بالائی فاٹا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں آندھی چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباد 28 ڈگری سینٹی گریڈ،لاہور 30،کراچی 29،پشاور 31،کوئٹہ 23،گلگت 20،مری 19اورمظفرآباد 22 ڈگری سینٹی گریڈ