file photo

مصر، سیکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں دولت اسلامیہ گروپ کے 14جنگجو ہلاک
09 جولائی 2017 (07:13)
0

مصرکے مشرقی صوبے اسماعیلیہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دولت اسلامیہ گروپ کے چودہ مبینہ جنگجوہلاک ہوگئے ہیں۔
مصر کی وزارت داخلہ کے ایک بیان میں کہاگیاکہ جزیرہ نماسینائی کے شمال میں عسکریت پسندوں کے تربیتی کیمپ پر پولیس کے چھاپے کے بعد ہونے والی جھڑپ میں اکیس فوجی بھی ہلاک ہوگئے۔