file photo

مسلم لیگ ن عوام کی خواہشات پر پورا اترنے کیلئے کوششیں کر رہی ہے: آفتاب
09 جولائی 2017 (06:45)
0

پارلیمانی امور کے وزیرشیخ آفتاب احمدنے کہاہے کہ مسلم لیگ نون کی قیادت عوام کی خواہشات پرپورا اترنے کیلئے بھرپورکوششیں کررہی ہے۔
اٹک میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ نون کی حکومت پاکستان کو خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بنانے کے مشن پررواں دواں ہے۔