علی گیلانی فور م کی میرحفیظ اللہ کی مسلسل غیرقانونی حراست کی شدید مذمت
09 جولائی 2015 (13:35)
0

مقبوضہ کشمیر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی سرپرستی میں قائم فور م نے حریت رہنما میر حفیظ اللہ کی مسلسل غیر قانونی حراست اور اسلا م آباد اننت ناگ پولیس کے ان کے ساتھ ناروا سلوک کی شدید مذمت کی ہے۔میر حفیظ اللہ کو رواں ماہ کی تین تاریخ کو نثار احمد منیب منظور اور محمد شفیع کے ہمراہ گرفتار کیاگیا تھا۔


ترجمان نے زیر حراست افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔